یہ فیصلہ کسی کے تصور میں بھی نہیں تھا ۔ عارف حمید بھٹی November 26, 2022 Share on Twitter Share on Facebook Share on Pinterest Share on LinkedIn Share on WhatsApp کسی کے تصور میں بھی نہیں تھا عمران خان اتنا بڑا فیصلہ کر سکتے ہیں، عملاً اس وقت حکومت اور اپوزیشن ختم ہو گئی، اس کے بعد حکومت کے رہنے کا مقصد ہی ختم ہو گیا، کیا سپریم کورٹ سو موٹو لے کر کیئر ٹیکر سیٹ بنانے جا رہی ہے؟ سنئے عارف حمید بھٹی سے