February 5, 2023

Today's News

February 5, 2023

کیا پرویزالٰہی اسمبلیاں تحلیل کرنیکے معاملے پر ڈبل گیم کررہے ہیں؟

پرویز الہی کوئی ڈیل کریں گیں حکومت گرانے سے پہلے کے انھیں کیا ملے گا اگلی حکومت میں ان کیا حصہ ہوگا اور پرویز الہی یہ بھی یقین دہانی کروائیں گئیں ان کو اگلی بار بی CM پنجاب بنایا جائے— اور مزید امر متین کا کہنا تھا کے PDM کو سب سے بڑا پنجاب Governmnet کا ہے اگر عمران خان پنجاب کی حکومت سے استعفے دے دیتے ہیں تو یہ PDM کے لیا بہت فائدے مند ثابت ہوگا اور ان کے پاس نیشنل اسمبلی کی جیسے بنا حریف کے اسمبلی چالیں گئیں مزید ان کا کہنا تھا اگر عمران خان پنجاب اور KPK اسمبلی سے استفے دیتے ہیں تو PDM کے لیے فائدے مند ثابت ہوگا — مزید معلومات کے لیا ویڈیو دیکھیں

Leave a Comment