“اسحاق ڈار وہ شخص ہے جس نے پاکستان کو ایک انڈسٹریل اور زرعی ملک سے ٹریڈر ملک میں تبدیل کردیا، پہلے پاکستان میں مینوفیکچرنگ ہوتی تھی، اب چائنہ سے لے آؤ، ہم میاں صاحب کے ووٹرز ہیں ہم نے برانڈرتھ روڈ پہ دکان کھولی ہے”۔ اسحاق ڈار نے معیشت کی کیسے تباہی پھیری؟ سنئے اوریا مقبول جان سے