December 7, 2022

Today's News

December 7, 2022

چیمے شاہ کے دھماکہ خیز اعلان کے 24 گھنٹے میں میاں صاحب اور بیٹی لندن کی پتلی گلی سے نکل لئے-

بھاگ ابّا جی بھاگ : چیمے شاہ کے دھماکہ خیزاعلان کے 24 گھنٹے میں میاں صاحب اور بیٹی لندن کی پتلی گلی سے نکل لئے- کئی ملکوں کی سیر ہوگی، قطر بھی جا سکتے ہیں اورامریکا کے ڈاکٹر بھی ہوشیار ہو جایں – لندن کی پولیس ذرا انتظار فرماے جب تک پورا خاندان واپس نہیں آتا شاید مہینے سال لگ جایں

Leave a Comment