“جنرل باجوہ کے دور میں اتنا پریشر تھا کہ میں نے عمران خان کا ایک غیرسیاسی انٹرویو کیا تھا وہ نشر ہونے سے روک دیا گیا، صحافیوں پر بہت پریشر تھا، کچھ صحافیوں کو ملک چھوڑکر جانا پڑا”۔آرمی چیف بننے کے باجوہ جنرل باجوہ نے کیا کہا جس سے وہ منحرف ہوگئے؟ہارون رشیدکاانکشاف