February 5, 2023

Today's News

February 5, 2023

عمران خان نے جتنی جلدی اسمبلیاں تحلیل کرنی ہیں وہ کرلیں ورنہ،اینکرعمران

“عمران خان نے جتنی جلدی اسمبلیاں تحلیل کرنی ہیں وہ کرلیں ورنہ۔۔”،”جس طرح کے مونس الٰہی نے بیان دئیے ہیں آنیوالے دنوں میں آپکو ق لیگ کی طرف سے مزید ایسے بیانات۔۔”۔ق لیگ تحریک انصاف کو دھوکہ دینے جارہی ہے؟ مونس الٰہی کا تحریک انصاف کے خلاف بیان کیا ظاہر کرتا ہے؟ کیا پرویزالٰہی آصف زرداری کو پنجاب میں خریدوفروخت کا موقع دینا چاہتے ہیں؟ اینکر عمران کابڑا دعویٰ

Leave a Comment