February 6, 2023

Today's News

February 6, 2023

عمران خان نے ایک بہت بولڈ اور رسکی فیصلہ لیا ہے،معیدپیرزادہ

تمام لوگوں کو یہ اندازہ تھا کہ آج پاکستان میں عمران خان کو بہت اہم فیصلہ کریں گے اعلان کریں گے وہ کہہ رہے تھے کے کو صرپریسنگ فیصلہ کریں گیں اور میں میں صبح امریکہ کے حساب سے ڈھائی بجے سے سویا نہیں ہوں کہ جب ٹائم ملے امریکہ نے پاکستان میں اس وقت دن کے 12 بجے تھے آج کے دن کیا ہوگا عمران خان کیا کریں گے اور دو قسم کی چیزیں ہمارے سامنے تھی یا تو عمران خان کے اتنا پبلک پریشر کا بڑا فیصلہ کرنے کا کہ یہاں پر دھرنا دینے کا فیصلہ کریں راولپنڈی میں یہاں سے واپس نہیں جا سکیں گے

“خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی چھوڑنے کا عمران خان نے ایک بہت بڑا،بولڈ اور رسکی فیصلہ لیا ہے”۔ عمران خان نے دھرنا دینے کی بجائے استعفوں کا فیصلہ کیوں کیا؟ عمران خان نے کتنا بڑا رسک لیا، جنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد کیا ہوگا؟ سنئے معید پیرزادہ سے

Leave a Comment