جس طرح کی گھٹیاجرنلزم آپ نے کی ہے، دوچار لوگوں سے تعلق بنالیا، دو گلاس پی لئے کسی کوفائدہ دیدیا،کسی سے فائدہ لے لیا، آپ ان صحافیوں میں شامل تھے جنہوں نے جنرل
باجوہ کے کہنے پر مجھ سے رابطہ کیا اور۔۔”۔احمدنورانی کا نجم سیٹھی کو جواب
احمد نورانی کا تہلکہ خیز انکشاف نجم سیٹھی احمد نورانی صاحب کو فون کر کے پوچھتے پھرتے تھے کہ باجوہ صاحب پر کیا کوئی سٹوری کر رہے ہیں ؟ افففففففف 🔥🔥🔥@Ahmad_Nooranipic.twitter.com/fcJvZi9NZ8