“ارشد کے لواحقین ابھی زندہ ہیں صرف میری ساس کی مدعیت میں ارشد شریف شہید کا “مقدمہ درج ہوگا باقی پولیس کی مدعیت میں ایف آئی آر کیوں درج ہوئی ارشد لاوارث نہیں ہے
حکومت کے حسب منشا پولیس نے اپنی مدعیت میں ایف آئی آر درج کردی اب لواحقین کی” “ایف آئی آر کون اور کب درج کرائے گا ؟؟