March 31, 2023

Today's News

March 31, 2023

جعلی بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان پیدا کیاگیا، جنرل قمرباجوہ

جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر قوم میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی اور اب اس سے راہ فرار اختیار کی جارہی ہے،لوگ اور پارٹیاں آتی رہتی ہیں،کیا یہ ممکن ہے کہ ملک میں بیرونی سازش ہو اور فوج ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھی رہے گی، یہ نا ممکن ہے، گناہ کبیرہ ہے- جنرل قمر جاوید باجوہ

فوج کی سیاست میں مداخلت غیر آئینی ہے، کیا یہ ممکن ہے کہ بیرونی سازش ہو اور فوج خاموشی سے بیٹھی رہے، یہ گناہ کبیرہ ہے، 2018 میں کچھ پارٹیوں نے ایک حکومت کو سلیکٹڈ جبکہ 2022 میں عدم اعتماد کے بعد حکومت کو امپورٹڈ کہا، چاہتے ہیں اگلے الیکشن میں سلیکٹڈ یا امپورٹڈ حکومت کے بجائے الیکٹڈ حکومت آئے”

Leave a Comment