February 5, 2023

Today's News

February 5, 2023

باجوہ کوڈر تھا،مجھے عمران برطرف نہ کردیں،اسلئےعدالتیں کھلوائی گئی:نجم سیٹھی

جنرل باجوہ کو یا ڈر تھا کہیں مجھے عمران خان برطرف نہ کر دے اسی لیے عدالتیں کھلوائی گئی– PDM نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم عتماد لانے کا فیصلہ تب کیا جب نومبر میں جرنل فیض کی پوسٹنگ پشاور کی گی PDM کو 4 مہینے لگے تحریک عدم عتماد لانے میں — مزید نجم سیٹھی کا کہنا تھا کے جب PDM میں رابطے — جب باجوہ صاحب نے مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تو پھر PDM والوں کو کو پتہ چل گیا اور پھر ساری PDM اکھٹی ہو گئیں
مزید —

Leave a Comment