اس وقت سب سے بڑا مسلہ جو ہے وہ رول آف لاء کا ہے آج جس طریقہ سے میجسٹریٹ آئے ہیں ہے انہوں نے وارنٹ دیا ہے بلکل ٹھیک ہے عزت سے آے ہیں تقریر کر کے سیدھا گھر آیا ہوں بھاگنے والا نہی ہوں کے پی کے نہی جا رہا اس لیا رول آف لاء کے حق میں اس ظلم کے خلاف نکلے ہیں ہم یہ ڈائریکٹ جو آرڈر لیتے ہیں باجوہ سے لیتے ہیں وہ اس کے اندر شامل ہے پہلے مجھے بلبس بے لباس کیا میرے خاندان کے ساتھ جو کیا اپ اس کے خلاف نکلیں وکلا سے بی کہتا ہوں نکلیں اس ظلم کا نظام کے خلاف– اگر وارنٹ گرفتاری کرنے اے ہیں تو کریں گرفتار
ابھی تو صرف گرفتاری کی تمیز اور طریقہ سمجھایا ہے۔ انہیں اعظم سواتی سے بہتر استاد نہیں ملے گا۔ pic.twitter.com/NzPDlD3N6c
“ہم تیزی سے نہ صرف بنانا ری پبلک بلکہ ایک فاشسٹ ریاست کی جانب بڑھتے جا رہے ہیں”۔عمران خان نےسینیٹراعظم سواتی کی دوبارہ گرفتاری کو ریاستی فاشزم قراردیدیا