March 30, 2023

Today's News

March 30, 2023

ارشد چلاگیااچھا ہوا،اسے ننگا کر کے مارا جاتا تو وہ خودکشی کر لیتا:شہباز گل

ارشد شریف شہید چلا گیا اچھا ہوا ، اگر اسے ننگا کر کے مارا جاتا تو وہ خود کشی کر لیتا یا کسی کو گولی مار دیتا ، میں اتنا غیرت مند نہیں ہوں جتنا ارشد تھا ، وہ شہباز گل یا اعظم سواتی نہیں تھا …” شہباز گل کا ارشد شریف شہید کے متعلق جذباتی ردعمل

Leave a Comment