December 7, 2022

Today's News

December 7, 2022

ارشد شریف شہید کی بیٹی کا اپنے والد کے نام خط

آپ کو ہم سے بچھڑے ہوئے ایک ماہ سے زائد ہو گیا، آپ کے ساتھ جو ہوا بہت غلط تھا، سچ بولنے کی یہ قیمت تو نہیں ہونی چاہیے۔۔۔- ارشد شریف شہید کی بیٹی کا اپنے والد کے نام خط

اپنے ملک سے اتنی محبت ، اپنے اپ سے اور اپنے ملک سے بی زیادہ ہو اس کی یہ سزا تو نہیں ہونی چاہیے میں سوچتی ہوں صرف بولنے کی اتنی بڑی سزا دی گی اگر وہ لوگ اگر اتنے سچے ہوتے تو وہ جواب دیتے آپ کا منہ بند کرواتےاللہ پاک کرے گا میرے بچوں کو کو یہ وقت تھا آپ کا جوابجب بھی کوئی آپ کو کہتا تھا تھا بولے سے پہلے اپنے بچوں کا تو سوچ — تک جتنے لوگ بھی آئے ہائے اللہ ایسی شہدات کی موت سب کو دے — وقت کے فرعونوں نے بہت ظلم ایسا ظلم کبھی بھی کسی کو بھی نہ سہنا بہت لوگ کہتے ہیں ایسا جنازہ نہیں دیکھا

Leave a Comment