February 5, 2023

Today's News

February 5, 2023

ریٹائرمنٹ کے بعدکس بڑے اینکرنے جنرل باجوہ کا فون اٹینڈ کرنے سے انکارکردیا؟

“اس بڑے صحافی نے میسیج کا جواب تک نہیں دیا، یہ پیغام ہے تمام آرمی چیفس کیلئے بچ کے رہئے ان چمچوں سے “۔ ریٹائرمنٹ کے بعد کس بڑے اینکر نے جنرل باجوہ کا فون اٹینڈ کرنے اور میسیج کا جواب دینے سے انکار کردیا؟ منصورعلی خان نے اشارہ دیدیا

Leave a Comment